• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرحد پار سے فائرنگ، 1 اہلکار شہید،جوابی فائرنگ میں 3 دہشتگرد ہلاک

سرحد پار سے فائرنگ، 1 اہلکار شہید،جوابی فائرنگ میں 3 دہشتگرد ہلاک

مہمند ایجنسی میں سرحد پار سے دہشت گردوں نے پاکستانی چیک پوسٹ پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک سپاہی شہید ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں کی موثرجوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی فرمان اللہ نے جام شہادت نوش کیا۔

تازہ ترین