• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحیثیت ووٹر معلوم ہونا چاہئے کہ ہمارا نمائندہ کیا کررہا ہے، فواد

بحیثیت ووٹر معلوم ہونا چاہئے کہ ہمارا نمائندہ کیا کررہا ہے، فواد

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف نے اقامہ ظاہر کیا تھا لیکن نوکری اورتنخواہ ظاہر نہیں کی تھی، بحیثیت ووٹر ہمارا حق ہے کہ ہمیں معلوم ہو کہ ہمارا منتخب نمائندہ کیا کام کررہا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ خواجہ آصف نے قانونی طور پر تو غلط کیا ہی ، اخلاقی طور پر بھی غلط کیا ۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ نواز شریف کا ہی پیٹرن ہے ، تمام سینئر وزراء نواز شریف کا پیٹرن فالو کرتےہیں، ٹریولنگ کا بہانہ ہے، اصل وجہ باہر اکاؤنٹ کھولنا اور پروجیکٹس کے کمیشن وہاں محفوظ رکھناہے ۔

تازہ ترین