• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن



یوں تو پیزا سب ہی کو پسندہوتا ہے جس کا نام سنتے ہی منہ میں پانی آجاتا ہے اور دل للچا جاتا ہے لیکن جناب اتنے بڑے پیزا اور اُس کی ڈیلیوری ہوتے شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔

امریکی ریاست مشی گن میں 72انچ کاپیزا تیار

جی ہاں،ا مریکی ریاست مشی گن کے شہرساؤتھ گیٹ کے مالی اسپورٹس گرل ریسٹورنٹ کے ماہر شیف میدہ، گوشت، سبزی، مختلف ساس اور چیز سے 72انچ پیزا تیار کیااور پہلی بار اس دیوہیکل پیزا کوپہلی بار پولیس اور فائر ڈیپارٹمنٹ کو ڈلیویر کر کے گنیز ریکارڈ توڑ ڈالا۔

امریکی ریاست مشی گن میں 72انچ کاپیزا تیار

واضح رہے کہ اس دیوہیکل پیزا کی قیمت صرف 300ڈالر ہے جسے پانچ میل کے فاصلے پرآرڈر کرنے والوں کو فری ڈیلیور کیا جائے گا۔

تازہ ترین