• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامک کنونشن ؛ فلمی کر داروں کے روپ میں لوگوں کی شرکت


پولینڈ کے شہرورسا کے ایگزیبیشن سینٹر میں سالانہ کامک کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں فلمی کرداروں کے روپ دھارے نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

تین روزہ ' کامک کون2018میں شرکت کر نے والے افراد نے فلمی کر داروں کے عجیب و غریب روپ دھاررکھے تھے۔

 کامک کنونشن ؛ فلمی کر داروں کے روپ میں لوگوں کی شرکت

جادوئی سائنسی اور کارٹون فلموں کے موضو ع پر ہونے والے اس کنو نشن میں آنے والے افراد سپر ہیروز،خلا ئی مخلو ق اورسائنس فکشن سمیت کئی مشہور فلموں اور کہا نیوں کے کرداروں سے متاثر تھے جن کی پسندیدگی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اس میلے میں ایسی کئی فلموں کے نئے ٹیزر ٹریلرز اور گیمزکے نئے ایڈیشن بھی پیش کیے گئے۔

 کامک کنونشن ؛ فلمی کر داروں کے روپ میں لوگوں کی شرکت

یہا ں کو ئی سپر مین تو کوئی کیپٹن امریکا بنا نظر آرہا ہے جبکہ سینکڑوں منچلوں نے سائنس فکشن فلموں کے عجیب وغریب لباس پہن رکھے ہیں۔

تازہ ترین