• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو آپ نے آسمان پر اُڑتے اور ویڈیوز بناتے ڈرون دیکھے ہی ہوں لیکن جناب انہی ڈرون سے چین کے بندر بیحد خوفزہ ہوگئے۔

جی ہاں، یہ دلچسپ مناظر چین کےایک وائلڈ پارک میں دیکھے گئے جب سیر کیلئے آئے ایک شخص نے اپنا ڈرون اُڑایا اور بندروں کے پنجرے میں لے گیا۔

چین کے بندر ڈرون سے خوفزدہ

دوسری جانب اپنے قریب عجیب و غریب چیز آتے دیکھ شرارتی بند ایسے خوفزدہ ہوئے کہ بچاؤ کیلئے ادھر اُدھر بھاگتے رہے جبکہ اس دوران ایک نڈر بند نے ہمت دکھائی اور ڈرون پر جھپٹ گیا۔

چین کے بندر ڈرون سے خوفزدہ

یوں بندروں کے ڈرون سے ڈرنے پر وہاں موجود افراد جہاں بیحد محظوظ ہوئے وہیں یہ دلچسپ ویڈیو انٹرنیٹ پر بیحد مقبول ہو رہی ہے۔

تازہ ترین