٭سر آپ نے نہایت عمدگی، نفاست اور مدلل انداز میں منو بھائی کی زبانی حسن نثار صاحب کے نام خط میں ہماری موجودہ سیاسی، معاشی اور معاشرتی بے ہنگم صورت حال کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ہماری حالت دیکھ کر آسمان پر ہم سے بچھڑے لوگ تو دکھی ہنسی ہنس رہے ہوں گے اور جو ہمارے ان بچھڑے لوگوں سے قبل وہاں موجود ہیں وہ اس سے پہلے کی صورت حال دیکھ کر بھی بے حال ہوتے ہوں گے۔(نپولین ذکی)