• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادارتی نوٹ(26اپریل2018)شناختی کارڈ فیسوں میں اضافہ نہ کریں

٭ہمیشہ کی طرح آج پھر جنگ نے پاکستان کے 20 کروڑ عوام کی بات کی ہے، فیس میں اضافہ عوام کو مزید پریشانی میں مبتلا کرنے کا فیصلہ ہے، خدارا اس ملک کے عوام پر رحم کیجئے اور اس اضافی نوٹیفیکیشن کو واپس لیا جائے۔ (یار وزیر آفریدی ، کراچی)
تازہ ترین