• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمود شام(26اپریل2018)سیاست لائق تقدیس ہے۔ لائق تحقیر کیوں؟

٭ جناب محمود شام صاحب آپ کی عمر کے پاکستان کا حال آپ سے زیادہ خراب ہے۔ اسی طرح ہر ایک نے اپنے حال کی طرف توجہ دی۔ سیاستدان، تاجر، مذہبی رہنما وغیرہ، اگر سب مل کر اپنا حصہ اس ملک کی تعمیر میں ڈالتے تو آج تماش بینوں میں نہ گھرے ہوتے۔ یہ سب حضرات الا ماشاءاللہ امیر سے امیر ہوتے جارہے ہیں اور پاکستان قرضوں اور مصائب کی دلدل میں دھنستا جا رہا ہے۔ (محمداشرف)
تازہ ترین