• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصرت امین(26اپریل2018)تیزی سے بدلتا ہوا بھارت

٭جناب نصرت امین صاحب بھارت میں ہمیشہ ہی اقلیتوں، چاہے وہ عیسائی ہو سکھ ہو حتیٰ کہ ہندووں کی نچلی ذات سے جانوروں جیسا سلوک کیا جاتا ہے لیکن مسلمانوں کے ساتھ انتہائی اذیت ناک رویہ رکھا جاتا ہے کبھی گائے کے ذبح پر کبھی اذان پر مسلمانوں کو حکومتی سرپرستی میں بے دریخ ذبح کیا جاتا ہے سچ تو یہ ہے کہ بھارت میں اقلیتوں خاص کر مسلمانوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔ (سعید احمد، اسلام آباد)
تازہ ترین