• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
٭جناب کامیاب قوم بننے کے لئے ہمیں اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کرنا ہو گا۔ ہمارے معاشرے میں قابل لوگ بیرون ملک روزگار کے سلسلے میں اپنا ملک چھوڑ دیتے ہیں اور ساری زندگی اغیار کی غلامی میں گزار دیتے ہیں۔ ملک میں بلا امتیاز سب کا احتساب اس لئے بھی ضروری ہے کہ عوام کے اہم مسائل پہلے حل ہوں جس میں انصاف کی فراہمی بھی بڑا مسئلہ ہے۔ عوامی نمائندہ صادق اور امین ہے یا نہیں اسکا فیصلہ عوام کو ہی کرنے دیا جائے۔ ( پرویز احمد)
تازہ ترین