• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی،6سالہ بچہ نالے میں ڈوب گیا مختلف واقعات میں 2افراد جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاون سیکٹر 16 جرمن اسکول کے قریب 6سالہ بچہ کامران نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا،یٹی جیٹی پل کے قریب عمارت میں اے سی کا آؤٹر لگانے کے دوران گر کر40سالہ محمد انورجاں بحق ہو گیا، پورٹ قاسم کے قریب پٹڑی عبور کرنے کے دوران ٹرین کی زد میں آکر نامعلوم شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
تازہ ترین