• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ کلثوم سلطان کوجمعرات کو یہاں ڈیفنس فیز سیون ایکسٹنشن کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، ان کی نماز جنازہ جامع مسجد شرف آباد میں اداکی گئی، جس میں آرٹس کونسل کراچی کے صدر محمد احمد شاہ، فنکار ٹرسٹ کے چیرمین عبدالحمید بھٹو، مصطفیٰ عباسی اور احباب و رشتہ داروں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
تازہ ترین