• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں تیزی سے کمی ہونے لگی۔

ٹرمپ کی مقبولیت میں تیزی سے کمی

امریکی ٹی وی کے مطابق صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں تیزی سے کمی دیکھنے کو ملی ہے.

ایک سال میں 45فیصد کا گراف نیچے آنے لگانامنظور کرنے والوں کی تعداد 53فیصد ہوگئی۔

ایک بیان کے مطابق تقریباً آدھے سے زائد ووٹرز کی کمی دیکھنے کو ملی ہے اور یہ گرائوٹ صرف ٹرمپ کے لئے مخصوص نہیں ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین