• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے وضاحت کی ہے کہ لوزان معاہدہ کے تحت صرف ان کھیلوں کی تنظیموں کو پاکستان میں قبول کیا جائے گا جس کو پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور اس کی انٹرنیشنل باڈی تسلیم کرتی ہو۔ پاکستان میں ایس ایم سبطین کی زیر نگرانی کام کرنے والی پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کو انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن اور پی او اے مانتی ہے ۔
تازہ ترین