• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی چیلنج کپ فٹبال ٹور نامنٹ میں جمعرات کو پی آئی اے نے ہزارہ فٹبال کلب کو 2-0سے ہرادیا، فاتح ٹیم کی جانب سے شاکر لاشاری اور نصر اللہ نے8 اور63 ویں منٹ میں گول بنائے۔دوسرے میچ میں کے پی ٹی اسٹیڈیم میں سوئی سدرن گیس نے کراچی یونائیٹڈ کو2-1سے ہرادیا، فاتح ٹیم کے گول بلاول اور نعیم جمالی نے اسکور کئے، حریف کی جانب سے فضل محمد نے بنایا۔
تازہ ترین