• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپنرز کیلیے اسکلز ڈیو لپمنٹ کیمپ لگے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی اکیڈمی میں اسپین بولروں کے لئے اسکلز ڈیو لپمنٹ کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپنرز سے کہا گیا ہے کہ وہ دو مئی کو قومی اکیڈمی میں رپورٹ کریں۔
تازہ ترین