• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی صدرکی واشنگٹن میں امریکی ہم منصب سے ملاقات

فرانسیسی صدرکی واشنگٹن میں امریکی ہم منصب سے ملاقات

پیرس (نیوز ڈیسک) امریکہ کے دورے پر موجود فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اوول ہائوس میں ملاقات کی۔ اس دوران دونوں رہنمائوں نے اہم موضوعات پرتبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدہ، شام کے حوالے سے حکمت عملی اور تجارتی تنازعات جیسے موضوعات زیر بحث آئے۔ اس سے قبل وائٹ ہائوس کے ایک باغ میں دونوں صدور نے شاہ بلوط کا ایک درخت لگایا۔

تازہ ترین