• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ مسجد محمدیہ بریڈفورڈ میں گیارہویں شریف کا پروگرام کل ہوگا

بریڈفورڈ(نمائندہ جنگ) جامعہ مسجد محمدیہ لیپیج سٹریٹ بریڈفورڈ 3میں ماہانہ گیارہویں شریف کا پروگرام بروز ہفتہ 28اپریل نماز ظہر کے بعد شروع ہو گا جس کی صدارت مولانا محمد شفیع نقشبندی کریں گے، پروگرام میں برطانیہ بھر سے علمائے کرام بھی شریک ہوں گے۔
تازہ ترین