• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ مدیحہ گوہر مقامی قبر ستان میں سپردخاک

لاہور (شوبز رپورٹر)ہدایتکارہ ،اداکارہ و چئیرپرسن اجوکا تھیٹر مدیحہ کو گوہر مقامی قبر ستان میں سپردخاک کردیا گیا۔قبل ازیں نماز جنازہ لاہورکینٹ میں ادا کی گئی جن قمر زمان کائرہ ،اداکار عاصم بخاری‘ کنول‘ راشد محمود‘ اجلال‘ عثمان راج‘کامران مجاہد‘سرفراز انصاری ،ملک اسلم، اجوکا تھیٹرکے فنکاروں‘ رائٹرز،ہنر مندوں سمیت دیگر افراد شریک ہوئے ۔

تازہ ترین