• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 3 مئی سے لینڈنگ ٹیک آف کرنے والی فضائی کمپنیاں اور منازل

اسلام آباد (حنیف خالد) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ جو پاکستان کا پہلا گرین فیلڈ ایئرپورٹ ہے 3 مئی کو ملکی وغیر ملکی پروازوں کیلئے کھولے جانے کے بعد یہاں سے درج ذیل ملکی وغیر ملکی پروازیں لینڈ اور ٹیک آف ہوا کریں گی ایئر عریبیا برائے راس الخیمہ، ایئر چائنا برائے بیجنگ، ایئر بلیو برائے ابوظہبی، دبئی انٹرنیشنل کراچی رحیم یار خان شارجہ، چائنا سدرن ایئر لائنز ارومچی، ایمریٹس دبئی انٹرنیشنل، اتحاد ایئرویز ابوظہبی، فلائی ناس ریاض، گلف ایئر بحرین، کیم ایئر کابل، کش ایئر مشہد تہران امام خمینی، کویت ایئرویز کویت، عمان ایئرویز مسقط، قطر ایئرویز دوحہ، صافی ایئرویز کابل، سعودیہ دمام جدہ ریاض، سیرین ایئر کراچی، شاہین ایئر ابوظہبی دمام دبئی انٹرنیشنل کراچی ریاض شارجہ، تھائی ایئرویز بنکاک۔ سواما بھومی، ترکش ایئر لائنز استنبول اتاترک، پی آئی اے ابوظہبی، بہاولپور، بارسلونا، بیجنگ، برمنگھم چترال، کوپن ہیگن، دوحہ، دبئی انٹرنیشنل گلگت، جدہ، کابل کراچی کوالالمپور انٹرنیشنل، انٹرنیشنل کویت، لاہور، لندن، ہیتھرو، مانچسٹر، مالپنسا، اوسلو گارڈرموئین، پیرس چارلس ڈیگال، کوئٹہ رحیم یار خان، ریاض سلالہ، سیالکوٹ سکردو، سکھر، ٹوکیو نارتیا۔
تازہ ترین