• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور جیم خانہ میں سلک بینک کے بوتھ کا افتتاح

لاہور جیم خانہ میں سلک بینک کے بوتھ کا افتتاح

لاہور (جنگ نیوز) سلک بینک لمیٹڈ نے لاہور جم خانہ کلب میں ایک بوتھ کا آغاز کیا ہے تاکہ کلب کے لوگوں کو سہولت فراہم کی جاسکے ۔ چیئر مین جیم خانہ مینجمنٹ کمیٹی کامران لاشاری اور سلک بینک کےگروپ ہیڈ ریٹیل بینکنگ شہرام رضا بختیاری نے بوتھ کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر دونوں اداروں کے سینئر انتظامی افسران بھی موجود تھے ۔بوتھ کے قیام کا مقصد کلب کے ممبران اور اس کے ملازمین کو آسانی اور سہولت فراہم کرنا ہے ۔

تازہ ترین