• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈس موٹر کمپنی کی ٹیوٹا فور چیونر گاڑی کے لیے پی اے ایس ایوارڈ

کراچی( پ ر) ا نڈس موٹر کمپنی نے 8 واں پی اے ایس ایوارڈ حاصل کرلیا ہے جو اسے ٹیوٹا فورچیونر گاڑی کے لیے گاڑیوں اور ٹرانسپورٹیشن کے شعبے میں دیا گیا ہے۔ کمپنی کو یہ ایوارڈ دوسری مرتبہ دیا گیا ہے۔اس موقع پر کمپنی کے ترجمان نے کہا کہ ہماری تمام تر کاوشوں اور محنت کا مرکز ہمارے صارفین ہیں۔فورچیونر گاڑی کے لیے شروع کی گئی اشتہاری مہم میں بھی سخت محنت اور کامیابی کے پہلوئوں کو اجاگر کیا گیا۔ اس کا اہم آئیڈیا ’میرٹ‘ کو بنایا گیا ۔
تازہ ترین