• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں گزشتہ روز بجلی کی 19600 میگا واٹ ریکارڈ پیداوار حاصل کی گئی، ترجمان

ملک میں گزشتہ روز بجلی کی19600 میگا واٹ ریکارڈ پیداوار حاصل کی گئی، ترجمان

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز ملک میں بجلی کی سب سے زیادہ پیداوار حاصل کی گئی۔ ترجمان کےگزشتہ روز ملک میں19600میگاواٹ ریکارڈ بجلی پیداوار حاصل کی جبکہ انتہائی طلب 19950میگاواٹ اور شارٹ فال صفر رہا۔ 

تازہ ترین