• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
واشنگٹن( اے ایف پی) مائیک پمپے او امریکی وزیر خارجہ بن گئے،گزشتہ روز سینیٹ نے پومپے اوکی بطور ا مریکی وزیر خارجہ منظوری دے دی۔ غیرملکی خبررساںادارے کےمطابق جمعرات کو امریکی سینیٹ نے سابق سی آئی اے ڈائریکٹر مائیک پمپے او کی بطور وزیر خارجہ منظوری کےلئے ووٹ دے دیے، اس منظوری کے بعد پمپے او رواں ہفتے برسلز میں ہونےوالے نیٹو وزرائے خارجہ بات چیت کیلئے جانےوالے امریکی وفد کی صدارت کرینگے۔ پمپے او نے گزشتہ روز حلف اٹھالیا۔
تازہ ترین