• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10سال سےبےاولاد خاتون کے ہاں4 بچوں کی پیدائش

10سال سےبےاولاد خاتون کے ہاں3بیٹوں اور ایک بیٹی کی پیدائش

اگوکی (نامہ نگار )10سال سے اولاد کی نعمت سے محروم شخص کے ہاں3بیٹوں اور ایک بیٹی کی پیدائش، رنگ پورہ میں دس سال سے اولاد سے محروم شخص کی بیوی کے ہاں بیک وقت تین بیٹوں اور ایک بیٹی کو جنم دیاہے ڈاکٹروں کے مطابق چاروں بچے اور اسکی ماں صحت مند ہیں ،اہل خانہ اور رشتہ داروں نے مٹھائیاں تقسیم کیں اور خوشی میں نوجوانوں نے بھنگڑے ڈالے۔

تازہ ترین