• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کینیڈا میں چھوٹے مسافر طیارے کوفیول کم ہونے پر سڑک پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔

طیارہ کا رخ کینیڈا کے شہر کیلگری کے ایئر پورٹ کی جانب تھا ،جب پائلٹ کوطیارے میں ایندھن کم ہونے کی خبر ہوئی، توپائلٹ نے طیارہ ہنگامی طور پر سڑک پر بحفاظت اتار لیا ۔

طیارے میں سوار تمام 6 افراد محفوظ رہے، سڑک پر طیارے کی موجودگی سے ٹریفک کئی گھنٹے معطل رہا ۔

تازہ ترین