• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ویب ڈیسک
ویب ڈیسک | 30 اپریل ، 2018

شاہ سلمان نےدنیا کے سب سے بڑے تفریحی شہر کی تعمیر کا افتتاح کر دیا

سعودی فرماں روا شاہ سلمان نےتفریحی شہر قدیہ کی تعمیر کا افتتاح کر دیا ہے۔

شاہ سلمان نےدنیا کے سب سے بڑے تفریحی شہر کی تعمیر کا افتتاح کر دیا

اسے دنیا کا سب سے بڑا تفریحی شہر قرار دیا جارہا ہے۔ جس میں ایک سفاری پارک بھی شامل ہوگا۔

شاہ سلمان نےدنیا کے سب سے بڑے تفریحی شہر کی تعمیر کا افتتاح کر دیا

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان نے دو بچوں کے ساتھ اس تفریحی شہر کی تعمیر کا افتتاح کیا۔

شاہ سلمان نےدنیا کے سب سے بڑے تفریحی شہر کی تعمیر کا افتتاح کر دیا

اس منصوبے کو قدیہ کا نام دیا گیا ہے جو سعودی حکومت کے 'ویژن 2030' پلان کا حصہ ہے۔

شاہ سلمان نےدنیا کے سب سے بڑے تفریحی شہر کی تعمیر کا افتتاح کر دیا

تفریحی شہر 334 مربع کلو میٹر کے رقبے پر بنایا جائے گا۔

شاہ سلمان نےدنیا کے سب سے بڑے تفریحی شہر کی تعمیر کا افتتاح کر دیا

منصوبے کا پہلا مرحلہ ڈزنی لینڈ کی طرز پر تھیم پارک، موٹر اسپورٹ کی سہولت اور سفاری پر مشتمل ہوگا جو 2022میں مکمل ہوگا۔