• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 211کلو میٹر طویل سائیکل ریس

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 211کلو میٹر طویل سائیکل ریس

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 211کلو میٹر طویل سالانہ سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا۔ ریس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے درجنوں سائیکل سواروں نے ٹیموں کی شکل میں حصہ لیا اور مقررہ روٹ پر تیز رفتاری کے ساتھ فاصلہ طے کرتے دکھائی دیئے۔

عرب امارات کی ٹیم سے شرکت کرنے والے ناروے کے Alexander Kristoffنامی سائیکل سوار نے 5گھنٹے 13منٹ میں مقررہ فاصلہ طے کرکے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔

تازہ ترین