• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گلے میں پہنا لاکٹ آپ کی حفاظت کرے گا

امریکا میں خواتین کے لیے سیکورٹی کا جدید ہتھیار،’پرسنل سیکیورٹی جیولری ‘متعارف کرادی گئی۔

ریوالرسیکیورٹی ڈیوائس’ کی چین ‘کی صورت میں مارکیٹ میں پہلے ہی موجود ہے اور اب اسے مزید جدت دیتے ہوئے لاکٹ کی شکل میں پیش کردیا گیا ہے۔اسے پہن کر خواتین بلا خوف سفر کرسکتی ہیں۔

ریوالر سیفٹی ڈیوائس ہر قدم پر حفاظت کرتی ہےاور کسی بھی خطرے کی صورت میں اسمارٹ فون ایپ کے ذریعے آپ کی لوکیشن سے آپ کے پیاروں کو آگاہ کرتی ہے۔

تازہ ترین