• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

جاوید شیخ کی فلم ’وجود‘ کا دوسرا ٹیزر ریلیز


پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار وہدایتکار جاوید شیخ کی فلم ’وجود‘ کا دوسرا ٹیزر جاری کردیا گیا۔

جاوید شیخ کی فلم ’وجود‘ کا دوسرا ٹیزر ریلیز

معروف اداکار جاوید شیخ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم "وجود" میں پہلی مرتبہ سپر اسٹار ندیم، شاہد اور جاوید شیخ ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

جاوید شیخ کی فلم ’وجود‘ کا دوسرا ٹیزر ریلیز

اداکار دانش تیمور اس فلم میں پائلٹ کے روپ میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے اور ان کے ساتھ اداکارہ سعیدہ امتیاز اور بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ اپنی اداکاری کے جلوے دکھائیں گی۔

جاوید شیخ کی فلم ’وجود‘ کا دوسرا ٹیزر ریلیز


جاوید شیخ کی فلم ’وجود‘ کا دوسرا ٹیزر ریلیز

فلم کی شوٹنگ کے لیے انتہائی خوبصورت جگہوں کا انتخاب کیا گیاجبکہ فلم عید الفطر پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

جاوید شیخ کی فلم ’وجود‘ کا دوسرا ٹیزر ریلیز


تازہ ترین
تازہ ترین