• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، آن لائن ٹیکسی ڈرائیورزکا جناح ایونیو پراحتجاج

اسلام آباد، آن لائن ٹیکسی ڈرائیورزکا جناح ایونیو پراحتجاج

آن لائن ٹیکسی سروس کےڈرائیورزنے جناح ایونیو پر احتجاج کرکے روڈ بلاک کردی۔

ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ کمپنی شروعات میں کیے گئے معاہدے پر عملدرآمد نہیں کررہی، ٹارگٹ کو پورا کرنے کیلئے 16، 16 گھنٹے کام کرنے پر مجبور ہیں۔

ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ کمپنی کی جانب سے چھوٹی چھوٹی بات پرآئی ڈیز بلاک کر دی جاتی ہیں، ڈرائیورز پر جھوٹے الزامات لگا کر بونس کاٹ لیے جاتے ہیں۔

تازہ ترین