• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کے طاقتور ترین مرد کے انتخاب کا سالانہ مقابلہ


فلپائن کے دار الحکومت منیلامیں دنیا کے طاقتور ترین مر د کے انتخا ب کے سالانہ مقابلے کا انتخاب کیا گیا جس میں شر یک افراد نے اپنی جسما نی مضبو طی اور بہادر ی کے جو ہر دکھائے۔

 دنیاکےطاقتور ترین مر دکے انتخاب کا سالانہ مقابلہ

مقابلے میں حصہ لینے والے مختلف ممالک سے آئے30 کھلاڑیوں کو مشکل ترین مرحلوں میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کرنا تھا۔

مقامی پارک میں منعقد ہونے والے اس مقا بلے میں شر کا ء نے رسی کے ذریعے وزنی گاڑیاں کھینچنے اورانتہا ئی وزنی اشیا ء کو کم سے کم وقت میں مطلو بہ مقام تک پہنچا کر اپنی طاقت کا ثبو ت پیش کیا۔

رواں برس یہ مقابلہ آئس لینڈ سے تعلق رکھنے والے گیم آف تھرونز کے اداکار Hafthor Bjornssonنے جیت لیا۔


تازہ ترین