• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


دبئی میں آ ج کل فیشن کی بہاریں دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں جہاں رنگا رنگ عرب فیشن ویک کے آغاز میں کچھ ہی گھنٹے باقی ہیں۔ عرب فیشن ویک کے پانچویں ایڈیشن میں ماڈلز نت نئے ملبوسات زیب تن کر کے ریمپ پر فیشن کے جلوے بکھیرنے کے لئے تیار ہیں ۔

دبئی میں جدید فیشن کی بہاریں

اس رنگا رنگ فیشن ویک میں معروف ڈیزائنرز کے تیار کردہ دلکش ملبوسات انوکھے ا نداز، رنگوں اور اسٹائل کی وجہ سے دیکھنے والے بے قرار دکھائی دے رہے ہیں۔

دبئی میں جدید فیشن کی بہاریں


جدید فیشن سے آراستہ اس چار روزہ فیشن ویک کے آغاز میں چند ہی گھنٹے باقی ہیں جس کے لئے ماڈلز دلکش رنگوں کی رنگوں کے تھِیم لئے ملبوسات پہنیں گی۔ دیدہ زیب ملبوسات میں فیشن کے جلوے بکھیرنے کے لئے تیار اس ایونٹ کا آج سے آغاز ہو گا جو 12مئی تک اپنی رعنائیاں بکھیرے گا۔

دبئی میں جدید فیشن کی بہاریں


تازہ ترین