• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنیوا:6.16قیراط وزنی نیلے رنگ کا نایاب ہیرا نیلامی کے لئے پیش


جنیوا میں 6.16قیراط وزنی نیلے رنگ کا نایاب ہیرا نیلامی کے لئے پیش کردیا گیا ہے۔

ماہرین کے اندازے کے مطاق یہ ہیرا 3.69ملین ڈالر سے لے کر5.27ملین ڈالر میں فروخت ہوسکتا ہے جسے رواں ماہ15تاریخ کو sothebyآکشن ہاؤس کے تحت نیلام کیا جائے گا۔

جنیوا:6.16قیراط وزنی نیلے رنگ کا نایاب ہیرا نیلامی کے لئے پیش

فرنیس بلیو ڈائمنڈ نامی یہ نایاب شاہکار اسپین کی ملکہ الزبتھ فرنیس میں تحفہ میں دیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے یہ ہیرا اپنے بیٹھے فلیپ کو وراثت میں دے دیا تاہم اب ہیرا ہانگ کانگ،لندن،نیو یارک،سنگاپوراور تائی پے میں نمائش کے لئے پیش کئے جانے کے بعد جنیوا میں فروخت کیا جائے گا۔

تازہ ترین