روس کے دارالحکومت ماسکو میں73ویں سالانہ وکٹری ڈے کے موقعے پر ہونیوالی آتش بازی نے ایسا سماں باندھا کہ دیکھنے والے اس کے سحر میں مبتلا ہو گئے ۔
رنگ برنگی آتش بازی سے آسمان دلہن کی مانند سج گیاجسے دیکھنے کیلئے دور دور سے لوگ شہر کے مرکزمیں پہنچے اوراہم عمارتوں پر ہونے والی اس آتش بازی لطف ہونے کے ساتھ ساتھ وکٹری ڈے پورے جوش و خروش سے منایا۔
اس دن روس میں عام تعطیل کو اعلان کیا گیا اور لوگوں نے وکٹری ڈے کی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔