• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چڑیا گھرمیں ننھے بچے نے لومڑی کو اپنا دوست بنالیا


چین کے چڑیا گھر میں ایک ننھے بچے نے چالاک لومڑی کو اپنا دوست بنالیا۔

چڑیا گھر میں سیر کو آئے ننھے بچے نے لومڑی کو اپنا دوست سمجھ لیا اور اس کے ساتھ کھیل کود میں مصروف ہوگیا۔

چڑیا گھرمیں ننھے بچے نے لومڑی کو اپنا دوست بنالیا

اس بچے کو دیکھ کر لومڑی کو بھی خوب مستیاں سوجھی اور وہ بھی کھیل میں شریک ہوکراس بچے کے ساتھ خوب محظوظ ہوتی نظر آئی۔

یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر شائقین بھی لطف اندوز ہوتے نظر آرہے ہیں۔

تازہ ترین