• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، ہیومن ریسورسز کونیکس فیوچر آف ورک 2018 کانفرنس کا انعقاد

کراچی، ہیومن ریسورسز کونیکس فیوچر آف ورک 2018 کانفرنس کا انعقاد

جنگ اور جیو کے اشتراک سے کراچی میں ہیومن ریسورسز کونیکس فیوچر آف ورک 2018 کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

مقامی ہوٹل میں ہیومن ریسورسز کونیکس فیوچر آف ورک 2018 کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ایچ آر،بزنس اور دیگر مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، اس موقع پر بہت سے اداروں نے اپنے اسٹالز بھی لگائے تھے، کانفرنس میں بزنس، ٹیکنالوجی اور دیگر موضوعات پر گفتگو کی گئی۔

کانفرنس میں غیر ملکی مقررین نے بھی شرکت کی اور اپنے تجربات اور خیالات سے حاضرین کی معلومات میں اضافہ کیا۔

تقریب کا مقصد ٹیکنالوجی کی وجہ سے انسانوں پر ہونے والے اثرات اور آرگنائیزیشن میں تبدیلی سمیت اس اہمیت کا باور کروانا تھا کہ انسانی قوت کے بغیر ٹیکنالوجی کچھ نہیں کر سکتی۔

تازہ ترین