• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو اناڑی ٖرائیوروں کے کئی قصے آپ نے سنے ہوں گے مگر ہم آپ کو ملواتے ہیں ایک ایسے چینی ڈرائیور سے جسے دنیا کا سب سے ماہر ڈرائیو رکہا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا ۔

مہارت کا حیرت انگیز مظاہرہ

جی ہاں اس شخص نے ننھی گاڑی چلاتے ہوئے اپنی مہارت کا عملی نمونہ کچھ اس طرح پیش کیا کہ ایک انڈے پر ٹکائے گئے لائیٹر کو لفٹر کے پہئیے کے دباؤ سے جلا دیا۔

مہارت کا حیرت انگیز مظاہرہ

اس حیرت انگیز ٹِرک نے دیکھنے والوں کو نہ صرف حیران کر دیا بلکہ ڈرائیور کے کمال کنٹرول اور توازن کو بھی سراہنے پر مجبورکر دیا۔

تازہ ترین