• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی شخص نے مائیکل جیکسن کا مجسمہ بنا ڈالا


کروڑوں افراد انجہانی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کے مداح ہیں لیکن جناب اس امریکی شخص کے تو کیا ہی کہنے کہ جس نے ہوبہو مائیکل جیکسن کا مجسمہ بنا ڈالا ہے۔

امریکی شخص نے مائیکل جیکسن کا مجسمہ بنا ڈالا

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر آرلینڈو سے تعلق رکھنے والے شخص نے اپنی فن اور دیوانگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کا خوبصورت فن پارہ بنا ڈالا جبکہ اپنی مہارت کا عملی ثبوت دیتے ہوئے مائیکل جیکسن کے مجسمے پر مشہور گلوکار و ڈانسرز کی تصاویر بھی بنائیں ۔

امریکی شخص نے مائیکل جیکسن کا مجسمہ بنا ڈالا

راموس کا تیار کردہ مائیکل جیکسن کا فن پارہ جس نے دیکھا اسکے شوق و لگن اور مہارت کی داد دیئے بنا رہ نہیں سکا۔

تازہ ترین