• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو دنیا بھر میں کئی ماہر بیکرز نت نئے اور انوکھے کیکس تیار کرکے دیکھنے والوں کو حیران کر دیتے ہیں تاہم چین میں 200سے زائد ماہر بیکرز نے دنیا کا سب سے بڑا کیک تیار کرکے نا صرف شائقین کو حیران کردیا۔

بلکہ اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کروادیا ہے۔چین میں 200ماہر بیکرز نے پانچ گھنٹے کی انتھک محنت کے بعد 3,188میٹردنیا کا سب سے طویل کیک تیار کرکے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔

اس تقریب کے بعد یہ کیک لوگوں میں بھی تقسیم کیا گیا جسے تقریبا دس ہزار سے زائدلوگوں نے مزے لے کر کھایا۔

تازہ ترین