• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کی پیٹو خاتون نے 8 ہزار کیلوریز والا ناشتہ چٹ کردیا


برطانیہ کی اس حسینہ کو اگر ہم کھانا کھانے کی شوقین کہیں تو کچھ غلط نہیں ہوگا جس نے ہزاروں کیلوریز والا ناشتہ بہت آسانی سے چٹ کردیا۔

برطانیہ کی پیٹو خاتون نے 8 ہزار کیلوریز والا ناشتہ چٹ کردیا
برطانیہ کی پیٹو خاتون نے 8 ہزار کیلوریز والا ناشتہ چٹ کردیا

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی Emma Daltonنامی پیٹو لڑکی نے گوشت، مچھلی، مرغی، انڈے اور مختلف اقسام کے چیز، مختلف اقسام کے ساس، اور سلاد سے بنا ساڑھے آٹھ ہزار کیلوریز والاناشتہ ایک گھنٹے میں کھانے کا شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو بھی چیلنج کرڈالا۔

تازہ ترین