• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حقیقی واقعے پر مبنی ہالی ووڈکرائم ڈرامہ فلم ’گوٹی‘کا نیا ٹریلر جاری


حقیقی واقعے کے گرد گھومتی ہالی ووڈ بائیو گرافیکل کرائم ڈرامہ فلم ’گوٹی ‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔کیون کونولی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی نیو یارک میں رہنے والے جان گوٹی نامی جرائم کی دنیا کے بے تاج بادشاہ اور اس کے بیٹے کے گرد گھو م رہی ہے۔

حقیقی واقعے پر مبنی ہالی ووڈکرائم ڈرامہ فلم ’گوٹی‘کا نیا ٹریلر جاری

حقیقی واقعے پر مبنی ہالی ووڈکرائم ڈرامہ فلم ’گوٹی‘کا نیا ٹریلر جاری

فلم کی کاسٹ میں جان ٹریوولٹا،کیلی پریسٹن،اسٹیسی کیچ،اسپینسر لوفرانسو،لیو روسی اور ولیم ڈیمیو سمیت دیگر شامل ہیں۔رینڈل ایمٹ کی پروڈیوز کردہ یہ فلم 15جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین