• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں کیمیکل پلانٹ سے خارج ہونے والے لال دھویں نے لوگوں کو پریشان کردیا۔

ویفینگ سٹی میں کیمیکل پلانٹ سے اٹھنے والا دھواں معمہ بن گیالیکن جب وجہ سامنے آئی تو لوگوں نے سکھ کا سانس لیا اور فضائی آلودگی کے حوالے سے نئی بحث چھڑگئی۔

گاڑھے دھویں نے آسمان کوایسا سرخ کیا کہ مقامی لوگ خوفزدہ ہوگئے، وڈیو انٹرنیٹ پر دیکھتے ہی دیکھتے مقبول ہوگئی۔

تازہ ترین