• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہرلاس اینجلس میںبے گھر خواتین کو پھول پیش کئے گئے ،کھانا کھلایا گیا اور تحائف دیئےگئے۔

ماؤں کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک ادارے کی جانب سے بے گھر خواتین کیلئے یہ خاص اہتمام کیا گیا۔

رضاکاروں نے خواتین کو سرخ ،گلابی اور سفید پھول پیش کئے ۔

خواتین کی پیک پاستا اور بلوبیری کیک سے تواضع کی گئی تو انہوںنے اس موقع پر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

تازہ ترین