• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا میں سڑک پر کھڑی کار پر اچانک کھمبا آ گرا۔

کہتے ہیں انسان کو ہر وقت دماغی طور پر تیار رہنا چاہئے کیونکہ مصیبت کبھی بھی اور کہیں بھی آسکتی ہے۔

ایسا ہی ایک منظر امریکا میں دیکھنے کو ملا جہاں سڑک پر کھڑی پر کار پر اچانک اسٹریٹ لائٹ آگری تاہم خوش قسمتی سے اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ منظر اس وقت کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا گیا جب کچھ دوست کار سے نکل کر باہر کھڑے آپس میں بات کررہے تھے کہ اچانک بھاری بھرکم اسٹریٹ لائٹ کار پر آگری ۔

لڑکے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فورا وہاں سے ہٹ گئے جس کی وجہ سے ان کی جان بال بال بچ گئی۔

تازہ ترین