• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی میں سیکڑوں افراد کیلئے پر لطف دعوت کا اہتمام


ترکی میں سیکڑوں افراد کیلئے پُر لطف دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں ،بڑوں سمیت بزرگوں نے بھی شرکت کی اور خو ب مزے سے مفت کی دعوت اُڑائی۔

ترکی کے شہر Edirne میں منعقد ہونے والے ایونٹ میں نہ صرف مزیدار دعوت کا اہتمام کیا گیا بلکہ گنیز ریکارڈ بنانے کا ارادہ کیا گیا جس میں ماہر چیفس نے سات میٹر قطر اور 80سینٹی میٹر گہرائی والے دیوہیکل برتن میں 2ٹن وزنی لیمب کے جگرکا گوشت تیار کیا۔

مرچ مصالحے والی اس دعوت کو جہاں سیکڑوں افراد نے خوب انجوائے کیا وہیں اسے گنیز بک ریکارڈ کیلئے رجسٹرڈ کروادیا گیا ہے ۔

تازہ ترین