• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو آپ نے اکثر کھلاڑیوں کو گالف کھیلتے دیکھا ہوگا لیکن جناب یہاں تو جانور بھی گالف کھیلنے کے شوقین نکلے۔ یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس ہنس کو ہی دیکھ لیں جو گالف بال کیلئے گالف پلیئر سے لڑ رہا ہے۔

میں بھی گالف کھیلوں گا
میں بھی گالف کھیلوں گا

جی ہاں، یہ مناظر امریکی ریاست ایری زونا کے گالف کورس میں دیکھے گئے جہاں ایک ہنس نے گالفرز کو کھیلتے دیکھا تو خود بھی پہنچ گیا اور بال اپنے قبضے میں کرلیاور جیسے ہی گالفر نے بال لینی چاہی تو کھلاڑی پر حملہ کردیا۔ یوں گالف بال کیلئے الجھتے ہنس کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔

تازہ ترین