• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو آپ نے مختلف آٹو کمپنیز کی تیار کردی جدید اور مہنگی ترین گاڑیاں دیکھی ہی ہوں لیکن جناب پلاسٹک کے ٹکڑوں سے بنی گاڑی شاید ہی کبھی دیکھی ہوں۔

پانچ لاکھ سے زائد لیگو برکس سے بنی گاڑی
پانچ لاکھ سے زائد لیگو برکس سے بنی گاڑی

جی ہاں آسٹریلوی نوجوان اور اُس کے رومانیہ سے تعلق رکھنے والے دوست نے اپنے ذہین دماغوں کا استعمال کیا اور 5لاکھ سے زائد پیلے اور سیاہ رنگ کے پلاسٹک کے لیگو برکس کا استعمال کر کے منی کار بنا ڈالی جس کا انجن بھی پلاسٹک کے ٹکڑوں سے بنایا گیا ہے جبکہ یہ گاڑی اٹھارہ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اس لیگو کار میں دو افراد بیٹھ سکتے ہیں۔

تازہ ترین