• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی پی ایل میچ میں اے بی ڈی ولیئرز کا شاندار چھکا


کرکٹ کی دنیامیں عموماََ چھکے کو بہت اہمیت دی جاتی ہے ۔ کرکٹ کی دنیا میں ایسا ہی شاندار چھکااُس وقت دیکھنے کو ملا جس نے کرکٹ شائقین کو جہاں جوش کردیا وہیں نامور کھلاڑی ویرات کوہلی کو حیران کردیا۔

آئی پی ایل میچ میں اے بی ڈی ولیئرز کا شاندار چھکا

جی ہاں، انڈین پریمئر لیگ میں رائل چیلنجرز بینگلور اور دہلی ڈیئردیلوز کا سنسنی خیز میچ آخری مراحل میں تھا اور آر سی بی ٹیم کے کھلاڑی اے بی ڈی ولیئرز نے آخری بال پر شاندار چھکا لگایا۔

آئی پی ایل میچ میں اے بی ڈی ولیئرز کا شاندار چھکا

اپنی ٹیم کے کھلاڑی کے شاندار کیچ پر شائقین جہاں بیحد خوش ہوئے وہیں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی ہکا بکا رہ گئے۔ ویرات کوہلی کے دلچسپ تاثرات سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکے ہیں جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین