• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


شیر کی خالہ بلی کی چالاکی کے قصے تو آپ نے سنے ہی ہوں گے لیکن جناب چین کی اس بلی کی چالاکی کے کیا ہی کہنے کہ جو پیسوں کی حفاظت کرنا بھی خوب جانتی ہے۔ یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والی اس چالاک بلی کو ہی دیکھ لیں جس نے رقم کی حفاظت کیلئے اپنے مالک بھی لفٹ کرانے سے انکار کردیا۔

یہ پیسے میرے ہیں۔۔
یہ پیسے میرے ہیں۔۔

بی مانو کو مالکن نے رقم کی حفاظت کیلئے کہا تو بلی نے بھی اس پر کوب عمل کیا اور یہ پیسے میرے ہیں کی مکمل تفسیر بنی مالک کو بھی ان پیسوں کو ہاتھ لگانے نہ دیا۔ شیر کی خالہ بی مانو کی یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر بیحد مقبول ہو رہی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین